دنیا بھر میں مسیجنگ ایپ واٹس ایپ ڈاؤن
- 25, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے: پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ کی ایپ ڈاون جارہی ہے۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق بہت سے صارفین نے ٹوئٹر پر شکایت کی ہے کہ واٹس ایپ پر گروپس میں میسجز نہیں بھیجے جا رہے۔
اس مسئلے کا ذکر ٹوئٹر پر کیا جا رہا ہے کہ واٹس ایپ کی ایپ ڈاون جا رہی ہے اور گروپس میں پیغامات نہیں سینڈ لیکن انفرادی طور پر پیغامات جا رہے ہیں ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:واٹس ایپ بیٹا انفو نے اس بات کی تےتصدیق کر دی ہے کہ سروس ڈاون جارہی ہے لیکن کب بحال ہو گی اس کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔
مزید پڑھیں: وکٹری ڈے پریڈ کے موقع پر پیوٹن کا بیان
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے