ایران نےپاکستان کو 100ملین ٹن پیٹرول دینے کا اعلان کردیا
- 26, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:ایران پاکستان کو سو ملین ٹن پیٹرول دینا چاہتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی وفد کے سربراہ اور ایران کے اسمبلی رکن روح اللہ زادخہ نے کہا ہے کہ ایران سو ملین ٹن پیٹرول پیدا کر رہا ہے اور یہ پیٹرول پاکستان کو دینے کے لئے راضی ہے۔
نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ اس نے کہا ہے کہ معدنیات اور سیاحت کے دیگر شعبوں میں بھی باہمی تعاون کرنے لئے آمادہ ہے۔
سندھ کی اسپیکر ریحانہ لغاری سے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور ایران کی حکومت اپنے قومی بینکوں کو جوڑیں اس کے علاوہ بینکنگ سسٹم کو متعارف کروائے تاکہ دونوں ممالک کی توترقی میں اضافہ ہو۔
ا سکے علاوہ منگل کے روز ایرانی پارلیممنٹیزینز کے آٹھ رکنی وفد نے ایرانی پارلیمنٹیرین روح اللہ زاد کی سربراہی میں ڈپٹی اسپیکر سے ملاقات کی اور سندھ اسمبلی کی تاریخ، زراعت ،سیاحت ، تجارت اور اس کے علاوہ دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:ان شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں: ڈالر کی قمیت میں کمی جاری، انٹر بینک میں ڈالر 219روپے 75 پیسے کا ہوگیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے