ایران میں شاہ چراغ مزار پر حملہ،15زائرین جاں بحق

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ایران میں صوبے فارس میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشتگردوں کا حملہ جس کے نتیجے میں 15زائرین  شہید اور 40 زخمی ہوئے۔

 

نیوز ٹوڈے:ایران کے میڈیا کے مطابق تین دہشتگردوں نے  مزار میں داخل ہوکر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں پندرہ افراد جاں بحق او ر چالیس زخمی ہوگئے۔

 

اس واقعے میں  تین میں سے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک فرد فرار ہوگیا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے: اس  حملے کے حوالے سے ابھی تک کوئی بھی تفصیلات سامنے نہیں آئیں لیکن  ایران کی خبر ایجنسی  کا کہنا ہے کہ اس میں داعش ملوث لگتا ہے۔

 

مزید پڑھیں: اسرائیل نے ہوائ حملوں سے ایران کی ایک ڈرون فیکٹری اور ایک فوجی اڈے کو تباہ کر دیا


 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+