ٹیم یہ چاہتی ہے کہ میں پرفارم کروں اور میچ جتواوں، بابر اعظم
- 27, اکتوبر , 2022

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر میچ میں اچھی کارگردگی دکھائیں۔
انہوں نے آئی سی سی ڈیجیٹل کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم یہ چاہتی ہے کہ میں ہر میچ میں اچھی کارگردگی کا مظٓاہرہ کروں اور میچ جتواوں۔
نیوز ٹوڈے:ان کا کہنا تھا کہ کپتان ہونے کی حیثیت سے کہ اپنی ٹیم کو اعتماد میں لوں اور ان سے اچھی کارگردگی کرواوں۔کپتانی کی مینجمنٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے کہ کس سے کیسے کام لینا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے تب فخر محسوس ہوتا ہے جب دنیا کے بڑے پلیر کے ساتھ میرانام لیا جاتا ہے۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ آج شام پاکستانی وقت کے مطابق چار بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو بدترین شکست دے دی

عائشہ ظفر
تبصرے