ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022ء:زمبابوے نے پاکستان کو1 رن سے شکست دے دی

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد1 رن سے شکست دے دی۔

 

تفصیلات  کے مطابق پاکستانی ٹیم  کو  جیت کے لئے131 اسکور چاہیے تھا لیکن ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 129رنز بنا سکی۔ پاکستان کو لگاتار دو بار شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد قومی ٹیم کافی مشکات میں آگئی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے  4اسکور جبکہ  افتخار نے 5،نواز22، حید ر علی صفر اورشان مسعود نے 44اسکور،شاداب17 اور رضوان نے 14 رنز بنائے۔

 

آسٹریلیا کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:پاکستان نے زمبابوین کے ساتھ مقابلہ کیا لیکن 1 رن سے شکست حاصل ہوئی۔ میچ میں یہ تبدیلی کی گئی کہ  آصف علی کی بجائے محمد وسیم جوئنیر کو پلینگ الیون کا حصہ بنایا گیا۔

 

مزید پڑھیں: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے نیدر لینڈز کو شکست دے دی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+