حکومت کے مثبت بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یوٹیوبرز سے رابطہ

بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حکومت کے مثبت رویے  اور بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے یوٹیوبرز سے رابطہ کیا ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حکومت کے مثبت ریویے اور بیانئے کو فروغ دینے اور آگے بڑھانے کے لئے یوٹیوبرز سے رابطہ کیا۔ ملک کا کھویا ہوا وقار بحال کرنے کے لئے سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرور پر زور دیا گیا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے: وزیرِ اعظم نے اتوار جو کو لاہور میں یو ٹیوبرز کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کو محمد علی جناح کے نظریے کے مطابق بنانے کے لیے رکاوٹ کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا۔

 

مزید پڑھیں: عمران خان رپورٹر صدف نعیم کی تعزیت کے لئے اس کے گھر پہنچ گئے

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+