سردیوں میں گیس صرف تین اوقات میں ملے گی،سوئی ناردرن

بریکنگ نیوز ٹوڈے:سوئی ناردرن کا کہنا  ہے کہ گھر یلو صارفین کو  سردیوں کے موسم میں تین اوقات میں گیس میسر ہوگی تاکہ ان اوقات میں وہ کھانا پکالیں۔

 

نیوز ٹوڈے: تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن  گیس کے سینئر مینجر  جواد نسیم کا کہنا ہے کہ اس وقت گیس کی قلت ہو چکی ہے  اور  اس کا انخصار درآمدی ایل  این جی  پر  ہے جو کہ بہت مہنگی ہے۔اس کے علاوہ ان کا کہناتھا کہ کمرشل صارفین تک گیس کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے اور ان کو گیس میسر ہوگی۔ اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ سردیوں کے موسم میں  صارفین کو مشکل ہو گی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ صنعت کاروں کو بھی گیس دی جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں تاجروں کو ہمارا ساتھ دینا ہوگا۔

 

مزید پڑھیں: آئی فون 14والے صارفین کو1لاکھ 31 ہزار روپےٹیکس ادا کرنا ہوگا

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+