فلپائن میں طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
- 02, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:فلپائن میں طوفان کی تباہ کاریاں بڑھتی جا رہی ہیں، طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعد اد میں اضافہ مرنے والوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق طوفابؤن نالگے کی وجہ سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے انسانی ہلاکتوں کی تعداد سو تک پہنچ گئی۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ فلپائن میں رواں سال ایک طوفان آیا تھا جس میں انسانی ہلاکتوں کی تعداد سو تک ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کا خطرہ ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:ایک رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بارش میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 63 افراد لاپتہ ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 53 کم تعلق بانگسامورو کے علاقے ماگو ئندانو سے تھا۔ اس کے علاوہ درجنوں خاندان طوفان کی زد میں آ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں: شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان تنازع بڑھنے لگا ،جنگی مشقیں شروع
تبصرے