محمد حارث کی دھواں دھار اننگز پر بھارتی بولر ایشون کی تعریفی ٹویٹ

بریکنگ نیوز ٹوڈے:آئی سی سی ٹی ٹوئٹی ورلڈ  کپ  جنوبی افریقا اور پاکستان کے مقابلے میں محمد حارث نے شاندار اننگز کھیلی جس پر بھارتی بولر ایشون بھی  نے تعریفی ٹویٹ کی۔

 

نیوز ٹوڈے: محمد حارث نے  کم گیندوں پر زیادہ اسکور کیا۔ محمد حارث نے 11 گیندوں پر 28 رنز بنائے اور آوٹ ہوئے۔ ا نہوں نے  اپنی اننگز میں  3 چھکے اور 2 چوکے لگائے۔

 

 محمد حارث نے ایک اوور  کی لاسٹ تین گیندوں  پر مسلسل دو چھکے اور ایک چوکا لگایا  اس پر ایشون نے بھی ان کی تعریف کی۔ ایشون نے یہ تعریف اپنی ٹویٹ کی۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ محمد حارث کو  فخر زمان کی جگہ میچ میچ میں شامل کیا گیا تھا۔

 

مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء:پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+