جنوبی افریقہ کے خلاف اننگز میری ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنلز میں بہترین اننگز میں سے ایک ہے، شاداب خان

بریکنگ نیوز ٹوڈے:جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں بہترین کارگردگی دکھانے والے  کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے کہ آج کی اننگز میری بہترین اننگز میں سے ایک ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو  ڈک  ورتھ لوئیس کے تحت جنوبی افریقہ کو  33  رنز سے شکست دی۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے: پاکستان  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اور 20 اوورز میں 185 رنز بنائے۔ شاداب خان نے میچ کے  میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی  خاص حکمت عملی نہیں بنائی آج کی جیت بہت اہم جیت ہے اور انہوں نے اس اننگز کو بہترین اننگز قرار دیا۔

 

مزید پڑھیں: جنوبی افریقا بمقابلہ پاکستان: تیز بارش کے سبب میچ روک دیا گیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+