ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا،انٹر بینک میں ڈالر 221روپے50 پیسے کا ہوگیا
- 11, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:امریکی ڈالر کا اتار چڑھا ؤ جاری ہے۔اس اتار چڑھاو کی وجہ سے پاکستانی روپیہ عدم استحکام کا شکار ہے۔
نیوز ٹوڈے:پچھلے دن سستا ہونے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 221روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر8 پیسے مہنگا ہوا۔
پچھلے دن انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 221 روپے 42 پیسے تھی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:دوسری طرف آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے کو آیا ہے۔
مزید پڑھیں: سڑکوں کی بندش فوری ختم کردیں، عمران خان کی پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہدایت
عائشہ ظفر
تبصرے