یورپی یونین کی جانب سے افغانستان میں خواتین پر مسلط پابندیوں کی مذمت
- 15, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : یورپی یونین کی جانب سے افغانستان میں خواتین پر مسلط کیے جانی والی پابندیوں کے شدید مذمت کی گئی ہے ، یورپی یونین کی جانب سے بیان جاری کیا گیا کہ خواتین کو اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کا پورا حق ہے ۔
نیوز ٹوڈے : یورپی یونین کے لیڈر پیٹر ستانو نے بیان دیا کہ خواتین کی نقل و حرکت پر طالبان کی جانب سے جو پابندیاں عائد کی گئی ہیں ، ہم ان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل عالمی میڈیا پر قیاص آرائیاں کی جاتی رہی ہیں کہ افغانستان میں طالبان کو زندگی گزارنے کے شدید مسائل کا سامنا ہے ، طالبان کے قوانین کے مطابق خواتین کو پڑھائی اور پردے جیسی رسومات میں مسائل در پیش ہیں۔
اس ے بر عکس عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو معاشی لحاظ سے بھی کئی پہلوئوں میں کافی حد تک محروم رکھا جاتا ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ حال ہی میں طالبان کی جانب سے کردہ بیان میں واضح کیا گیا کہ خواتین پبلک پارکس اور جمز میں نہیں جا سکیں گی ۔
مزید پڑ ھیں : درجنوں اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصٰی کی بے حرمتی
تبصرے