میں نیوز ٹو ڈے میں بطور مصنف کام کررہی ہوں۔ مجھے رائٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے دو سال کا عرصہ ہوگیا ہے۔ کرنٹ افیئرز میں گہری دلچسپی رکھتی ہوں اور قارئین کو ملکی اور غیر ملکی خبروں سے اآگاہ رکھتی ہوں