روس نے نکالی اسرائیل کے پاؤں کے نیچے سے زمین

سائنس اور ٹیکنالوجی

نیوز ٹوڈے: روس کے ایک بہت بڑے نیٹ ورک نے اسرائیل کی تمام ویب سائیٹس پر قبضے کا دعوٰی کیا ہے آج کل جس طرح سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے دنیا کے تمام کام ٹیکنالوجی کی مدد سے ہو رہے ہیں اسی طرح اب جنگیں بھی کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کی مدد سے لڑی جاتی ہیں بڑے بڑے ہتھیار کمپیوٹر کی مدد سے کنٹرول کیے جاتے ہیں دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ لگانے والی سیٹلائیٹس کو کمپیوٹر کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے یوکرین کی جنگ میں ایلون مسک نے اپنی سب سے بڑی نیٹورک کمپنی اسٹار لنک یوکرین کو مفت فراہم کر دی تھی-

اور یہ جنگ میں روس کے خلاف بہت بڑی مدد تھی اسی طرح اب روس نے فلسطین کا ساتھ دیتے ہوۓ اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا دیا ہے روس کی کیل نیٹورک نے اسرائیل کی تمام ویب سائیٹس ہیک کر لی ہیں کیل ہیکر نے ٹیلی گرام پر ایک پیغام میں اسرائیلی حکومت کو کہا ہے کہ اس خونریزی کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے 2022 میں آپ نے جس طرح روس کے خلاف یوکرین کی حمائت کرتے ہوۓ یوکرین کی دہشت گرد حکومت کا ساتھ دیا تھا اور روس کو دھوکہ دیا تھا اسی طرح کیل نے اسرئیل کے تمام حکومتی نظام اور فوجی آپریشن کو اپنے تابع کر لیا ہے ہمارا مقصد اس بدمعاش حکومت کو سبق سکھانا ہے جس نے خود کو نیٹو جیسے بد کاروں کے ہاتھوں بیچ دیا ہے ہم کسی عام اسرائیل شہری کو نشانہ نہیں بنائیں گے-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+