پیوٹن کی فلسطین کے پڑوسی ملکوں کے دورے اور عرب ملکوں سے نزدیکیاں بائیڈن کو کھٹکنے لگیں
- 18, اکتوبر , 2023
نیوز ٹوڈے : اسرائیل اور حماس کی لڑائی نے ایک مرتبہ پھر دنیا کی دو بڑی طاقتوں کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے امریکہ جن یورپی ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا تھا اسرائیل نے وہ سارا کھیل ہی بگاڑ دیا اور ولادیمیر پیوٹن اب امریکہ کو وہ کھیل پلٹنے کی کوشش کر رہے ہیں ایک طرف اسرائیل امریکہ کی مدد سے غزہ پر راکٹ اور میزائل برسا رہا ہے تو عین اسی وقت ولادیمیر پیوٹن کا جہاز بیجنگ میں اترا تو امریکہ کی آنکھیں کھل گئیں کیونکہ اس جنگ میں روس لگاتار فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے اور اب روسی صدر کے جنگ کے دوران فلسطین کے پڑوسی ملکوں کے دورے امریکہ کی تشویش بڑھانے لگے کیونکہ یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ روسی صدر نے بیجنگ میں بیٹھ کر شام کے صدر بشر الاسد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی-
اس سے پہلے انہوں نے ایران کے صدر عبدالفتح سے اور عراق ،ترکیہ اور فلسطین کے صدر سے بھی بات چیت کی ہے اس سے پہلے وہ اقوام متحدہ کی سلامتی سیکیورٹی کونسل میں جنگ بندی کیلیے قرارداد بھی پیش کر چکے ہیں جس کو برطانیہ ، فرانس ، امریکہ اور جاپان نے مسترد کر دیا تھا روس کی ان کوششوں اور عرب ملکوں سے فلسطین معاملے پر بڑھتی نزدیکیوں سے امریکہ بوکھلا گیا ہے اسی بوکھلاہٹ میں بائیڈن نے اردن کے دورے کو منسوخ کر دیا ہے اور اسرائیل کے دورے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آج وہ اسرائیل پہنچنے والے ہیں اس سے پہلے اسرائیلی وزیر خارجہ ایٹونی بلنکن نے بھی مشرقی ایشیا کے سات ملکوں کا دورہ کیا لیکن وہ دورہ کامیاب نہ رہا-
تبصرے