غزہ میں فلسطینیوں کی امداد داخل نہیں ہونے دیں گے، نیتن یاہو

فلسطینیوں کی امداد

نیوزٹوڈے: اسرائیل کے وزیر اعظم نے دھمکی دی ہے کہ، غزہ میں آںے والے امداد کو اندر داخل ہونے نہیں دیں گے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، اسرائیل کی حکومت نے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ بندی کی خبریں غلط شائع ہو رہی ہے اور ہم غزہ میں جانے والی کوئی بھی امداد کو آنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کا ابھی تک کسی ملک سے معائدہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی وہ کسی ممالک کے تحت ، کسی کی امداد آنے دیں گے.

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+