مصر اور اردن نے بھی کیا اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ

اعلان جنگ

     نیوز ٹوڈے : مصر اور اردن  نے اسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ان دونوں ملکوں نے دو ٹوک الفاظ میں اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ کے لوگوں کو ان کے علاقے سے نکالا تو پھر فلسطینیوں کے ساتھ مل کر ہم بھی اسرائیل کے خلاف میدان جنگ میں شامل ہو جائیں گے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فوج نے جو حملے کیے ہیں اس کے بعد اسرائیل کے خلاف مسلم ملک اکٹھے ہونے لگے ہیں اس خوفناک حملے پر مسلمان ملک بھڑک اٹھے ہیں اردن نے تو امریکی صدر بائیڈن سے ملنے سے بھی انکار کر دیا۔

     بائیڈن اپنے اسرائیل دورے کے بعد اردن جانے والے تھے لیکن اردن نے نہ صرف اسرائیل کو دھمکی دی ہے بلکہ بائیڈن کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کو بھی رد کر دیا ہے اردن کے اس فیصلے سے امریکہ چونک کر رہ گیا امریکہ کے ساتھ مسلم ملکوں کی ناراضگی کی وجہ ہسپتالوں اور غزہ کے رفاعی اداروں  پر ہونے والے اسرائیلی حملے ہیں جن پر امریکہ نے بھی کہا کہ یہ حملے اسرائیل کی طرف سے نہیں بلکہ سامے والی مزاحمتی جماعت نے کیے ہیں بائیڈن کے اس بیان نے مسلم ملکوں کو ناراض کر دیا مسلمان ملک امریکہ سے پہلے ہی ناراض بیٹھے تھے کیونکہ 7 اکتوبر کو غزہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے اور اب بائیڈن کے اسرائیلی دورے اور اسرائیل کی حمایت میں بائیڈن کے بیانات نے اور بھی جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+