فلسطین کی حفاظت کیلئےپاکستان نے فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ

فلسطین کی حفاظت

نیوزٹوڈے: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی صرتحال پر ہر شخص تشویش کا شکار ہیں اور ابھی تک پاکستان نے اپنی فوج بھیجنے کا اکوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کے ساتھ مذاکرات کو دعوت دی ہے اور یو این سیکیورٹی سے بھی امید ہے وہ کوئی قدم اٹھائے۔

ممتاز زہر ابلوچ نے کہا کہ پاکستان نے او آئی سی کمیٹی میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل نے ، حال ہی میں فلسطین کے پناہ گزیروں کی جگہ میں دھماکہ کیا جس میں کم از کم ہزار سے اوپر افراد شہید ہو گئے۔ بارہ دنوں میں فلسطین میں ہزار سے اوپر بچے شہید ہو گئے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+