سات اکتوبر سے شروع ہونے والی لڑائی پوری دنیا کو جنگ کی آگ میں دھکیل رہی ہے

تل ابیب پر میزائل حملہ

نیوز ٹوڈے: غزہ پر ایک کے بعد ایک اور ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد القاسم نے اسرائیلی شہر تل ابیب پر میزائل حملہ کر دیا ہے اور یرو شلم پر گولہ باری کی ہے غزہ کے بارڈر پر اسرائیلی فوج نے ٹینکوں کی تعیناتی بڑھا دی ہے اسرائیلی فوج کسی بھی وقت غزہ پر زمینی حملہ کر سکتی ہے اسرائیلی فوج نے غزہ کے بارڈر پر 1000 ٹینک تعینات کر دیے ہیں اسرائیل کے فضائی حملوں سے غزہ بری طرح تباہ ہو گیا ہےحزب اللٰہ نے اسرائیل کو کئی مرتبہ غزہ پر زمینی حملہ کرنے سے منع کیا ہے لیکن اسرائیلی فوج غزہ کی سرحد پر ہتھیاروں کی تعیناتی بڑھا رہی ہے حزب اللٰہ کی طرف سے یہ بیان دیا گیا ہے کہ غزہ کا بارڈر ہی اسرائیل کے ٹینکوں کی قبر گاہ بن جاۓ گا 57 مسلم ملکوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ کے میدان میں کودنے کا اعلان کرد یا ہے-

اگر یہ تمام ملک فلسطین کے ساتھ جنگ میں شامل ہو گۓ تو جنگ کا دائرہ خطرناک حد تک وسیع ہو جاۓ گا 13 دنوں میں یہ جنگ کتنی خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے اور اب یہ لڑائی تیسری عالمی جنگ کی بنیاد بنتی جا رہی ہے ایران کے اسرائیل کے خلاف جنگ کے میدان میں اترتے ہی امریکہ ایران کے خلاف کھل کر سامنے آجاۓ گا تمام مسلمان ملک امریکہ کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے اس طرح 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی یہ لڑائی پوری دنیا کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتی ہے-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+