سعودی عرب نے سونے کے زیورات پر قرآنی آیات لکھنے کرنے پر پابندی عائد

قرآنی آیت لکھنے پر پابندی

نیوزٹوڈے: سعودی عرب میں سونے کے یورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیت لکھنے پر پابندی لگا دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، زیورات میں تحریر قرآنے آیت پر پابندی مفتی اعلی اور وزیر داخلہ نے لگائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کا نام، کسی بھی کاغز ، برتن یا سامان پر تحریر نہیں کیا جائے گا جو کہ لوگ عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔۔ مزید انہوں نے کہا کہ قرآنی آیت ، انسانوں کی رہنمائی کے لیے نازل کی گئی ہے، لہذا کسی بھی صورت میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+