حج اسکیم کے تحت عازمین کو گیارہ لاکھ فی کس وصول کرنے کا اعلان

سرکار حج اسکیم

نیوزٹوڈے: حکومت نے سرکار حج اسکیم کے تحت فی کس گیارہ لاکھ روپے وصول کرنےکا اعلان کیا ہے۔ حج پالیسی 2024 کی منظور کےلیے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ اور ڈالر کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئندہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا انتختاب کیا گیا ہے۔

آئندہ حج پر کروڑ خرچ ہوگے اور اسپانسرشپ اسکیم کے تحت دس ہزار عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ حج اخراجات کی رقم ڈالر میں حاصل کی جائے گی اور 2024 کے حج کے لیے پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+