بھارت اور اسرائیل کی دہشت گردی پوری دنیا دیکھ رہی ہے، مشعال ملک

جینوسائیڈ

نیوزٹوڈے: نگران وزیر اعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے بیان دیا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی دہشت گردی حد دے زیادہ بڑھتی جا رہی ہے اور یہ دہشت گردی پوری دنیا میں پھیل گئی ہے۔ پچھلے ۱۲ روز سے فلسطین پر قیامت ٹوٹی ہوئی ہے اور دنیا کو چاہیے وہ اسرائیل پر دفاعی پابندی لگا دے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے وقت انہوں نے کہا کہ، اسرائیل بچوں کو قتل کر رہی ہے اور ہر پندرہ منٹ بعد ایک فلسطینی بچہ شہید ہو رہا ہے۔ ۱۲ روز میں فلسطینیوں نے کھیا گپیا نہیں ہے۔ انہوں نے مزید برہمی کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور اسرائیل جو کرتے ہیں وہ پوری دنیا میں کبھی بھی نہیں دیکھا ہے، اور فلسطین، کشمیر کھولی جیل ہے جہاں سب سے زیادہ جینوسائیڈ کیا جا رہا ہے اور ہوری دنیا خاموش ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+