اقوم متحدہ نے ایران پر لگائی گئی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

    نیوز ٹوڈے : اقوام متحدہ کی جانب سے ایران کیلیے ایک اہم اور خوشی کی خبر یہ ہے کہ ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں اس اعلان کے بعد اب ایران کی میزائلوں کی تیاری ، میزائلوں کے تجربات اور میزائلوں کے لین دین پر عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں اقوام متحدہ کے اس اعلان کے بعد امریکہ سمیت کوئی بھی ملک ایران کے اثاثے اور تجارتی سامان روک نہیں پاۓ گا ۔

     اقوام متحدہ کے سیکرٹری کونسل نے 18 اکتوبر کو ایران پر لگائی گئی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے دوران اقوام متحدہ کا یہ فیصلہ ایران اور حماس کیلیے ایک خوشی کی خبر ہے کیونکہ اقوام متحدہ کے اس اعلان کے بعد ایران کے خطرناک ڈرونز اور طاقتور میزائلیں بغیر کسی رکاوٹ کے حزب اللٰہ اور حماس تک پہنچائی جائیں گی ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+