جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کر دی

اسرائیل کے حق میں حمایت جاری

نیوزٹوڈے: امریکہ ، فرانس، برطانیہ ، اٹی اور کینیڈا نے ایک ہی بیان میں اسرائیل کے حق میں حمایت جاری رکھنے کا عزم جاری رکھنے کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے اتحادی رہنماوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی قوانین کی پاسداری اور شہریوں کے تخفظ پر بھی ذور دیا ہے۔

دوسری جانب ، اسرائیل نے حملے روکنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔ اور اعلی صہیونی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جنگ موخر کرنے کا مطالبے سے آگاہ نہیں ، انسانی امداد کو حماس کو ختم کرنے کی کوشش میں رکاوٹ بننے نہیں دیا جا سکتا ہے۔ شہید کی تعداد می چار ہزار سات سو سے زیادہ فلسطین شہید ہو چکے ہے اور کئی ہزار افراد، ملبے ک نیچ دنے ہوئے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+