ابو عزرائیل کلہاڑی والے کمانڈر نےاسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
- 24, اکتوبر , 2023
نیوز ٹوڈے : عرب ملکوں سے مختلف جماعتوں کے طاقتور لڑاکے لبنان بارڈر پر اکٹھے ہونے لگے ہیں ابو عزرائیل بھی لبنان بارڈر پر پہنچ چکا ہے ابو ازرائیل نے اسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے ابو ازرائیل کو کلہاڑی والا کمانڈر کہا جاتا ہے دنیا کی سب سے خطرناک جماعت آئی ایس آئی ایس بھی ابو ازرائیل کے نام سے کانپتی ہے ابو ازرائیل نے آئی ایس آئی ایس کے 1500 لڑاکوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا تو آئی ایس آئی ایس نے ابو ازرائیل کو گرفتار کرنے پر بہت بڑا انعام بھی مقرر کر دیا تھا اب اسی ابو ازرائیل نے اسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے پچھلے دو ہفتوں کے دوران ہزاروں لڑاکے لبنان بارڈر پر پہنچ چکے ہیں ۔
اس جنگ میں حزب اللٰہ کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے اسرائیلی فوج اب حماس کے ساتھ ساتھ لبنان کی سر حد پر حزب اللٰہ کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے لیکن حزب اللٰہ نے آج شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے لبنان میں پہنچنے والے ان تمام لڑاکوں کو ایران کی مکمل حمایت اور مدد حاصل ہے ایران حزب اللٰہ اور اس کے ساتھیوں کو اپنے خطرناک ہتھیار سپلائی کر رہا ہے اسرائیل کی فوج نے بھی دعوٰی کیا ہے کہ وہ بھی حزب اللٰہ اور حماس کے ساتھ جنگ لڑنے کیلیے تیار ہے اور وہ حزب اللٰہ کے حماس کے حملوں کا ڈٹ کر جواب دیں گے ۔
تبصرے