برطانیہ نے بھی اسرائیل کی حمایت کر دی

غزہ میں اسپتال

نیوزٹوڈے: غزہ میں اسپتال کے خوفناک حملے پر برطانیہ بھی اسرائیل کے ساتھ دینے لگا۔ جوبائیڈن کے بعد، رشی سونک نے کہا کہ اسپتال پر حملے کی ذمے داری غزہ سے ہی دھماکوں کو الزام ، اسرائیل پر ڈال دی ہے۔ اس سے قبل، امریکہ کے صدر نے کہا کہ اسپتال پر حملہ اسرائیل نے نہیں بلکہ، دوسرے فریقوں نے کیا ہے۔ برطانیہ کی حکومت کا اندازہ ہے کہ دھماکوں میزائل کی وجہ سے ہوا اور میزائیل غزہ سے اسرائیل کی طرف سے بھیجے گئےہے۔ مزید انہوں نے کہاکہ، اس حادثے کی غلط رپوٹنگ کی  گئی جس سے ، منفی اثرات مرتب ہوئے۔ اسپتال میں 471 لوگ شہید ہوئے۔ رشی سونک نے غزہ کے عوام کیلے ، بیس میلن پاونڈ اضافی امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+