الخدمت فاؤنڈیشن نے بھی فلسطین کے لوگوں کی مدد کیلئے 13 امدادی ٹرک بھجوادیے

الخدمت-فاؤنڈیشن

نیوزٹوڈے: الخدمت فاؤنڈیشن نے بھی فلسطینیوں کی مدد کے لیے تیرہ امدادی سامان کا ٹرک روانہ کر دیا۔ سیکرٹری الخدمت  وقاص انجم جعفری ، نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت نے غزائی ، اجناس، اور ادویات کے سامان کا ٹرک بھیجوایا ہے اور مزید پچاس کروڑ  روپے ان کے لیے مختص کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے متاثرین ، امداد کے منتظر ہے اور پاکستان ان معصوم بچوں کو امداد فراہم کرےگا۔ سات اکتوبر سے، بین القوامی این جی اوز میں غزہ کے ریلیف کا آپریشن جاری ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ آگے سردیوں کے لیے بھی انہوں نے بچاو نے کے لیے کپڑے اور کھانے کا انتظام کر کے رکھا ہوا ہے۔ الخدمت اب تک، پندرہ کروڑ روپے کا سامان فراہم کر چکا ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+