افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد پرانے افغانی نوٹ جلا کر راکھ کر دیے

پرانےافغانی نوٹ

نیوزٹوڈے: افغانستان حکومت نے اٹھارہ کروڑ چار لاکھ سے زیادہ کے پرانےافغانی نوٹ جلا دیے۔ انٹرنیشل میڈیا کے مطابق، افغان وزارت انصاف ، خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کیے گئے نوٹ جلادیے۔

افغانستان کے مرکزی بینک نے اٹھارہ کروڑ چار لاکھ سے زیادہ نوٹ پرانے ہو چکے تھے۔ بینک آف افغانستان کے نائب صدر احمد کا کہنا تھا کہ نوٹوں کی حفاظت کو خیال کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ، گندے ہوتھوں سے پیسے گننے کی وجہ سے نوٹ بوسیدہ ہو جاتے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+