امدادی سامان کے 20 ٹرک غزہ میں داخل نہ ہوسکے

فلسطینی گندہ پانی پینے پر مجبور

نیوزٹوڈے: مصر کی رفاح کراسنگ سے غزہ جانے والی امداد میں ایک بار پھر رکاوٹ آگئی۔ اس سے کچھ دن پہلے، امدادی سامان کے بیس ٹرک غزہ میں داخل ہونے تھے لیکن ان کو داخل ہونے نہ دیا جا سکا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق، امدادی سامان کے بعد آٹھ ٹرک  کا سامان غزہ کے لیے روانہ کیے گئے ۔ اقوام متحسہ کے سربراہ نے کہا کہ حماس پر حملوں میں فلسطینیوں کو جواز نہیں بنایا جا سکتا۔

غزہ میں بھیجی جانے والی ضروریات کا سامان ایک قطرے کے برابر ہے اور پابندیوں کے بغیر ان کی مدد کی جائے۔ اانتونیو گریٹس نے کہا کہ حماس کے حملوں میں فلسطیطنی 56 سال سے حبس کا شکار ہے۔ غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں پر گہرہ دکھ ہے۔ صاف پانی نہ ہونے کے باعث فلسطینی گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+