غزہ میں لوگوں کے دم گھٹ رہے، یو این عہدیدار کی دہائی

اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس

نیوزٹوڈے: اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس کے عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں موجود لوگوں کا اب دم گھٹتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ، چند امدادی ٹرکوں سے کچھ نہیں ہو گا۔ فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے عیلیف اینڈ ورکس کے ورکر کی بریفینگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ ہمارا امداد کا نظام ، ختم ہو ریا ہے، اور ہم کب تک، مدد کرنے کے قابل ہو سکتے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں نہ تو اب پانی ہے، نہ خوراک، نہ ایندھن اور نہ رہنے کی جگہ میسر ہے۔ غزہ میں امداد کی بہت ضرورت ہے۔ فلسطین میں ہلاکتوں کی تعداد اب ، سات ہزار رے تجاوز کر چکی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+