سینیٹ میں غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کیخلاف قرارداد منظور

بمباری کیخلاف قرارداد

نیوزٹوڈے: سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق کی سربراہی میں ہونے والی سینیٹ کے اجلاس میں غزہ کے اسپتال میں ہونے والے حملے کیخلاف ، قرارداد منظور ہو چکی ہے۔ سینیٹ میں فلسطین میں ہونے والے مظالم اور حملوں کیخلاف خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں پر رنجیدہ ہے اور اسرائیل کی حملوں سے اب تک آٹھ ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور بیس ہزار سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہیں۔ ابھی حالیہ اسرائیل نے غزہ کے ہسپتال کو خالی کرانے کی دھمکی بھی دی ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ او آئی سی کو اس کیخلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+