اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کر دیا

حماس نیول فورس

نیوزٹوڈے: اسرائیل نے حماس نیول فورس کے چار سینیر کمانڈر افسران کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیاکے مطابق، اسرائیل کو نسل کشی سے نہ روکا جا سکا اور حماس کے نیول فورس کے سربراہ سمیت چار سینیر کمانڈر کو شہید کرنے کا بھی دعوی کیا ہے۔ سات اکتوبر سے ہونے والے حملوں میں اب تک آٹھ ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں. اسرائیل حملوں سے ہائر ایجوکیشن سے وابستہ کئی طلبہ بھی شہید ہو چکے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+