حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو امریکہ کی جانب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

فنانشل سروسز کمپنی

نیوزٹوڈے: حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لا حق ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، امریکہ کی فنانشل سروسز کمپنی نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کر دی۔ ایس اینڈ پی کے مطابق، لڑائی اگر زیادہ پھیلی تو، اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کے زخائر زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ ان دونوں کی لڑائی، اسرائیل پر معشیت کے منفی نتائج کا سبب بن سکتی ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+