چین نے کیا غائب اپنے نقشے سے اسرائیل کا نام
- 01, نومبر , 2023
نیوز ٹوڈے: اسرائیل اور حماس جنگ کے دوران غیر مسلم ملک فلسطین کا ساتھ ایسے دے رہے ہیں جیسے مسلم ملکوں کو دینا چاہیے تھا روس کے بعد اب چین نے بھی فلسطین کیلیے ایسے ایکشن لیے ہیں جو کوئی مسلم ملک نہ لے سکا چین نے اپنے تمام سرچ انجن سے اسرائیل کا نام ہی مٹا دیا ہے چین اس سے پہلے بھی اسرائیل کے خلاف کئی بیان دے چکا ہے چین کی تمام بڑی کمپنیوں نے کام کرنا بند کر دیا ہے چین کی تمام بڑی کمپنیوں نے اسرائیل سے کیے گۓ سمجھوتے بھی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اسرائیلی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کی وجہ یہ بھی ہے-
کہ نقشے سے اسرائیل کا نام ہی غائب ہو جانے سے چین کی کسی ویب سائٹ یا لنک میں اسرائیل کا نام ہی موجود نہیں ہے چین نے اسرائیل کے نام کا ہی بائیکاٹ کر دیا ہے چینی زبا ن والے نقشوں میں چھوٹے چھوٹے ملکوں کے نام بھی درج ہیں لیکن اسرائیل جیسے ملک کا نام غائب ہے چین کے اس اقدام سے اسرائیل میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اس کے باوجود چینی حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی صفائی یا دلیل پیش نہیں کی گئی-
تبصرے