فلسطینی ڈاکٹر خاتون اپنے ہی زخمی بیٹی کو اسٹریچر پر دیکھ کر بے ہوش ہو گئی
- 02, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: غزہ کے اسپتال میں علاج کرنے والی ڈاکٹر خاتون اپنی ہی بیٹی کو اسٹریچر پر دیکھ کر بے ہوش ہو گئی۔ غزہ پر جاری بمباری کی ویڈیو سوشل میڈٰیا میں گردش کر رہی ہے۔ اور ان حملوں سے ، اب تک نو ہزار سے زائد فلسطینی شہیر ہو گئے ہیں۔
ایک اور خاتوں ڈاکٹر کی ویڈیو گردش کر رہی ہے، جو جنگی حالات میں اپنے فرض پورے کر رہی تھی کہ ، اچانک اپنی ہی بیٹی کو اسٹریچر پر دیکھ کر بے ہوش ہو گئی۔ ایک زخمی بچی کو ایمر جنسی میں لایا جا رہا ہے اور اس دوران خاتون ڈاکٹر اپنی بچی کو دیکھ کر زور قطار رونے لگ جاتی ہے اور پھر بےہوش ہو گئی۔
تبصرے