سرنڈر کریں یا موت کیلئے تیار رہیں ،اسرائیل کی حماس کو دھمکی
- 02, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق، اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کے موجودہ تنازعے میں حماس کو "مرنا یا غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنا ہوں گے"۔اسرائیل کی ڈھٹائی کا اندازہ اس بات سے لاگایا جا سکتا ہے جس میں انہوں نے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا یا تو ہتھیاڑ ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار ہو جائے۔
تبصرے