غزہ کی تباہی پر خاموش امریکی اشرافیہ کو شرم کرنی چاہیے: سابق سربراہ لیبر پارٹی

غزہ کی تباہی

نیوزٹوڈے: برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے کہا ہے کہ، غزہ پر ہونے والے حملوں میں خاموش امریکی اشرفیہ کو شرم آنی چاہیے۔ قطری ٹی وی کو انٹڑویو کے وقت انہوں نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن اور سیاسی اسٹیبلیشمنٹ کو شرم کرنے چاہیے ، ہم غزہ میں انسانی المیہ ہواتے دیکھ رہے ہیں اور سب خاموش ہے۔

برطانوی لیبر پارٹی کے سربراہ نے ایکس میں ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ ہم نے برطانیہ کو غزہ میں جنگ بندی اور معصوم شہریوں کے قتل کو رکوانے کا کہا ہے ، اور ان کو ایک خط لکھ ہے۔ دوسری جانب مئیر صادق خان نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ اسرائیل کی حکومت کے اقدامات کا نتیجہ ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+