لندن مظاہرے میں طالبہ کی مغربی میڈیا پر تنقید

طلبہ کا احتجاج

نیوزٹوڈے: لندن میں قائم فلسطینیون کے حق میں اور اسرائیل کی جارحیت کیخلاف طلبہ نے مغربی میڈیا کو آڑھے ہاتھ لے لیا۔ انہوں نے اسرائیل کیخلاف مظاہروں میں شریک طلبہ نے کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہ میڈیا ایسی رپوٹنگ کر رہا ہے جیسے یہ اسرائیل اور حماس کی جنگ ہے، جیسے سرحد کے دونوں اطراد برابر ہے، جو کہ ایسا بلکل نہیں ہے اور یہ جنگ نہیں، تنازع ہے ، یہ نس کشی ہے۔ انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ جب میڈیا اپنی غلط بات بتانے کے اجتناب کر تو پھر لوگوں کا فرض ہوتا ہے کہ حقیقت بتائے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+