فلسطینی بچوں کی اسرائیل کے خلاف پریس کانفرنس

پریس کانفرنس

نیوزٹوڈے: اسرائیل کی بمباری کا شکار غزہ کے بچوں نے پریس کانفرنس کر کے دنیا کا ضمیر جھنجوڑنے کی کوشش کیں اور کہا کہ اسرائیل انہیں بھوکا مار رہا ہے۔ انٹرنیشنل میڈٰیا کے مطابق غزہ پر جاری اسرائیل جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے ، جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی بھی شامل ہیں۔

غزہ میں متاثرین کو کھانے اور پینے کی شدید قلت ہیں۔ دس سالہ بچے نے باقی بچوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ، ساتھ اکتوبر سے لے کر ، ابھی تک ہم پر بمباری کر رہا ہے اور ہم سب بھوکے مر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ، اسرائیل ہم پر حملے کر رہا ہے اور ہم بہت بار موت کے منہ میں جانے سے بچے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+