سات اکتوبر حماس کے حملے نے سپر پاور اسرائیل کے دفاٰعی نظام کو بے نقاب کر دیا
- 14, نومبر , 2023
نیوز ٹوڈے: بین الاقومی میڈیا کے تمام دعووں اور خبروں کو اسرائیل نے ہی رد کر دیا ہے 7 اکتوبر سے ہی بین الاقوامی میڈیا پر یہ خبریں نشر ہو رہی تھیں کہ اسرائیل کے پاس بہت طاقتور اور خطرناک ہتھیار ہیں اس کے پاس ایسا دفاعی نظام ہے کہ دشمن اس کی طرف میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا اور اس کے ہتھیار خانے میں ایسے ایسے ہتھار موجود ہیں کہ جن کا توڑ دنیا کے کسی ملک کے پاس نہیں ہے اور اسرائیل کو امریکہ جیسے سپر پاور ملک کا ساتھ ہونے کی وجہ سے وہ خود بھی سپر پاور ہے جس کو دنیا کا کوئی ملک ہرا نہیں سکتا ایسے طاقتور اور خطرناک ملک کو غزہ کے مٹھی بھر مسلمانوں کی جماعت حماس نے دھول چٹا دی ہے ۔
حماس کے صرف 1200 سے 1300 لڑاکے ہیں جو اسرائیلی فوج کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو رہے ہیں جنہوں نے غزہ میں گھسے تیس ہزار اسرائیلی فوجیوں اور ان کے ٹیننکوں اور ہتھیاروں کو چن چن کر تباہ کیا ہے اور اسیی جوابی کاروائی کی کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی زمینی لڑائی کو ناکام بنا دیا ہے یہاں تک کہ اسرائیلی فوج کی ڈیفینس فورس نے بیان دیا ہے کہ ہمیں حماس کو ختم کرنے کیلیے ایک سال کا وقت درکار ہے ابھی تو صرف حماس براہ راست غزہ میں اسرائیلی فوج کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے اگر حزب اللٰہ اور حوثی جماعتیں بھی میدان میں اتریں تو اسرائیل کا وجود ہی دنیا سے مٹ جاۓ گا ۔
تبصرے