فلسطینیوں کی مدد کے لیے خوراک اور ایندھن کی فراہمی نہ روکی جائے: کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی

وزیر خارجہ میلانیا جولی

نیوزٹوڈے: اقوامِ متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ کہ ایندھن کی قلت کے باعث فلسطینی شہریوں کے لیے ان کی امداد ختم ہونے کا خطرہ ہے۔کینیڈا کی وزیرِخارجہ میلانیا جولی نے فریاد کی ہے کہ انسانیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے غزہ کے مسلمانوں کے لیے کی جانے والی امدادی کاروائیوں کو نہ روکا جائے۔ خوراک اور ایندھن کو غزہ میں جانے کی اجازت دی جائے۔

غزہ پرمسلسل جاری اسرائیلی ظلم سے واقف پوری دنیا میں اقتدار رکھنے والے تمام لوگ اب تک اسرائیل کو روک نہ سکے۔ ان جنگی حالات میں فلسطین کے مسلمان نہ صرف جانی نقصان اٹھا رہے ہیں بلکہ تمام بچے، بوڑھے، مرد اور خواتین کو بھوک کے خوف کا بھی سامنا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+