خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت
- 15, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: اسلامی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے فقہ جعفریہ ، شافعی کے مطابق خاتون محرم کے بغیر حج کر سکتی ہے۔ خاتون کے بغیر کسی محرم کے ساتھ حج کرنے کی شرائط ختم کر دی گئی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونس کے مطابق، فقہ خنفیہ اور فقہ جنبلی کے تحت محرم کے ساتھ حج کرنا ضروری نہیں ہے۔
تبصرے