برائلر گوشت حرام قرار

برائلر گوشت پر پابندی

نیوزٹوڈے:  افغانستان حکومت نے برائلر گوشت کو حرام قرار دے دیا ہے اور اس کی پاکستان سے درآمد  پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ نیشنل اخبار کے مطابق افغانستان کے اس فیصلے سے پاکستان کے پولٹری انڈسٹری میں ایک تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ، پاکستان سے بڑی تعداد میں برائلر گوشت افغانستان جاتا تھا۔

پی پی اے کے صدر چوہدری محمد اشرف نے بتایا ہے کہ ، افغانستان نے بغیر کوئی وجہ بتائے ، پاکستان سے اس کی درآمد روک دی ہے۔ مزید انہوں نے بتایا کہ، اس مسئلے کے حل کے لیے ، سینیر فوجی اور سول احکام ان سے بات چیت پر کام کر رہی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+