دوہزارچوبیسء میں کتنے پاکستانی حج کر سکیں گے؟ سعودی کابینہ نے منظوری دیدی

سعودی کابینہ

نیوزٹوڈے:   سعودی عرب کیکابینہ نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین کو اگلے سال حج میں جانے کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب کے فرمانرواہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی یر صدارت آج اجلاس ہوا جس کے بعد فیصلہ کیاگیا۔ حج 2024 کے لیے پاکستان کے لیے کوٹہ ایک لاکھ ۷۹ ہزار 210 رکھا گیا ہے۔

اس سے پہلے، پاکستان کے لیے حج کوٹہ میں عازمین کی تعداد ایک لاکھ 79 ہزار تھی، لیکن کورونا کے بعد اس کے اثرات اور مہنگائی میں اضافہ ہوا گیا اور حج کی درخواستوں کی تعداد میں بھی کمی آتی رہی۔ حج کا پیکج 10 لاکھ 75 ہزار روپے کا ہو گیا ہے جو اس سے پچھلے سال ایک لاکھ روپے کم تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+