عارضی جنگ بندی کے بعد پوری طاقت سے غزہ پر حملے کرینگے، نیتن یاہو

جنگ بندی کی توسیع

نیوزٹوڈے:   اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم نے امریکی صدر بائڈن کو بتا دیا ہے کہ عارضی جنگ بندی ختم کرنے کے بعد وہ غزہ پر مکمل طور پر اور پوری طاقت کے ساتھ حملے کرے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرے گے۔

دوسری طرف حماس نے کہا کہ فوجی قیدیوں کی رہائی کی قیمت یہ نہیں ہو گی جو اسرائیل نے اپنے شہریوں کے بدلے کی۔ سات اکتوبر سے غزہ میں جاری بمباری میں اب تک 14 ہزار سے زیادہ فلسطینی مارے گئے ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آج آخری روز ہے، لیکن ابھی جنگ بندی کی توسیع کر دی گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+