بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست، غصہ کشمیریوں پر نکالنا شروع

ورلڈ کپ میں شکست

نیوزٹوڈے:   بھارت نے ورلڈ کپ کے فائنل میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے سارا غصہ کشمیریوں پر نکال دیا۔ 2023 کے ورلڈکپ میں ہونے والی شکست ابھی تک بھارتیوں کو ہضم نہیں ہوئی ۔ مقبوضہ کشمیر کی ایگریکلچر یونیورسٹی کے ایک طالبلم نے سات مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

کشمیری طلبا کے خلاف درج کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سات مسلمان طلبہ نے بھارت کی شکست پر خوشی منائی تھی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے تھے۔ مقدمے کے متن میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اس حرکت سے اشتعال پھیلا ہوا ہے جس سے غم و  غصہ کی لہر دوڑ گئی تھی۔ اس کے علاوہ دیگر طلبہ نے کہا کہ ان کو صرف کشمیری ہونے کی سزا دی جارہی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+