فلسطینی بچی تباہ گھر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی

فلسطینی بچی

نیوزٹوڈے:   غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد اپنے گھر واپس آنے کے بعد فلسطینی بچی اپنا ٹوٹا ہوا گھر دیکھ کر زور قطار رونے لگ گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو گئی۔ تیس نومبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں صرف ایک دن کی مزید توسیع کا اعلان ہوا اور اس سے قبل اسرائیل نے چھے روز جنگ بنندی کی تھی، جس کے بعد فلسطینی اپنے گھروں کی طرف واپس لوٹ گئے۔ سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس میں معصوم بچی اپنا ٹوٹا ہوا گھر دیکھ کر رونے لگ گئی اور اسکی والدہ اسے تسلیاں دیتی رہی۔ 

علی سعید نے بتایا کہ بچی کی ماں کے رونے پر کہہ ری ہیں کہ بیٹا اداس مت ہو ، ہم اس سے زیادہ اچھا بنا لے گے۔ آگے سے بچی نے کہا کہ ہم کھلونے اور صوفے کہا سے لائے گے تو بچی کی ماں نے کہا کہ ، وہ بھی ہم بہتر لے کر آئے گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+