سری لنکا نے مفت ویزوں کا اعلان کر دیا

فری ویزہ کی سہولت

نیوزٹوڈے:   سری لنکا نے ، چین ، روس، بھارت، انڈونیشیا ، جاپان، تھائی لینڈ، ملائشیا  کے شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اہم اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، معاشی بحران کے شکار ملک نے سیاحتی شعبے کو فروغ دے کر اپنی معاشیت کو پروان چڑھا کر سات ممالک کو مفت سیاحتی ویزے دینے کا اہم نوٹس جاری کر دیا ہے۔ امیگریشن کا کہنا تھا کہ چین ، بھارت انڈونیشیا ، روس، تھائی لینڈ، اور جاپان کے شہریوں کو 27 بومبر 2023 سے 31 مارچ 2024 تک سیاحت کے فروغ کے لیے اس کا اعلان کیا ہے۔ 

ان سات ممالک کو سری لنکا جانے کے لیے سب سے پہلے ETA ، الیکٹرونک ٹریول اتھارٹی کے لیے 31 مارچ 2024 تک گرانٹ جاری کرنے کے لیے درخواست دینی ہو گی۔ یہ ویزرہ تیس دن کی مدت تک ہو سکتے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+