امریکہ جو دو ریاستوں کے قیام کا حامی تھا، آج اپنی بات سے مٌکر گیا

ریاستوں کے قیام

نیوز ٹوڈے:   پچھلے چار پانچ دنوں سے امریکی صدر بائیڈن کئی مرتبہ یہ بیان دے چکے ہیں کہ غزہ میں فلسطین کی حکومت ہونی چاہیے امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے بھی اپنے بیان میں کہا تھا کہ فلسطین حکومت حماس اور فلسطین کی دوسری مزاحمتی جماعتوں کے خلاف اقدامات کرتی رہتی ہے اسلیے ہمیں فلسطین حکومت پر مکمل بھروسہ ہے اسلیے غزہ کی ذمہ داری بھی فلسطین کو ہی سنبھالنی چاہیے بائیڈن اور بلنکن کے ان بیانات کی اسرائیل نے کئی مرتبہ تردید کی ہے ۔

اور بالآخر بائیڈن بھی نیتن یاہو کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گۓ اور اب گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہوۓ بائیڈن نے نیتن یاہو کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوۓ کہا ہے کہ فلسطین حکومت اتنی مضبوط نہیں ہے کہ وہ غزہ کی باگ ڈور سنبھال سکے اسلیے غزہ پر اسرائیل کی حکومت ہونی چاہیے کل تک دو ریاستوں کی تشکیل کا حامی امریکہ آج اپنی بات سے مکمل طور پر پھر گیا ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+