اسرائیل کا ساتھ دینے پر امریکی فوج میں حکومت کے خلاف بغاوت کے اثرات

اسرائیل کی حمایت

نیوز ٹوڈے:   پینٹا گون نے بحیرہ احمر میں امریکی اور برطانوی جہازوں پر حملوں کی تصدیق کرتے ہوۓ امریکی حکومت کو خبردار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکی فوج میں بغاوت کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں پینٹا گون کی رپورٹ کے مطابق 78 امریکی فوجی اہلکار امریکہ کی فلسطین کے خلاف اسرائیل کی حمایت پر حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاری کر رہے ہیں امریکی فوج میں حکومت کے خلاف ووٹنگ بھی کرائی گئی پینٹا گون نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فوج میں حکومت کے خلاف بغاوت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ۔

جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ اسرائیلی حملوں پر وہائٹ ہاؤس کے سامنے سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا امریکہ یورپ اور دنیا بھر میں ٹھٹھرتی سردی کے باوجود غزہ پر دوبارہ اسرائیلی مظالم پر ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ۔ پیرس ، جکارتہ ، اسکاٹ لینڈ ، لبنان ، دبئی ، نیو یارک ، لندن اور دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوۓ فلسطین کےحق میں نعرے لگاۓ اور فوری طور پر مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+